منشیات کیس: شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہ

منشیات کیس میں بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے گھر پرچھاپہ مارا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی آج صبح آرتھر جیل میں بیٹے آریان خان سے ملاقات کے بعد ہی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے منشیات کیس کے سلسلے میں ان کی رہائش گاہ منت پر چھاپہ مارا ہے۔دوسری جانب بھارتی میڈیا کی جانب سے ابھی تک مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed