فیاض چوہان کا ترجمان سے ہٹائے جانے سے اظہارِ لاعلمی

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر فیاض چوہان کو ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا، فیاض چوہان ترجمان سے ہٹائے جانے سے لاعلم نکلے۔فیاض چوہان کی جگہ حسان خاور کو حکومت پنجاب کے ترجمان اور معاون خصوصی اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیر اعلی کی صوابدید ہے، جسے چاہیں ترجمان بنائیں۔فیاض چوہان کو دو بار وزیر اطلاعات اور تیسری بار ترجمان کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed