تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کی پیشکش مسترد کر دی

تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کی پیشکش مسترد کر دی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ پیپلزپارٹی جب تک ایک نکاح میں ہے دوسرا نکاح نہیں ہو سکتا۔شفیع جان نے کہا کہ پیپلزپارٹی پہلے نکاح سے باہر نکلے پھر ہی کوئی بات ہوسکتی ہے، مولانا فضل الرحمان بہت جلد تحریک انصاف کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں گے۔انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ تحریری معاہدہ کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہم اکٹھے آگے سفر کر سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed