ریٹائرڈ بشپ ہمفری سر فراز پیٹر کی درخواست سیشن کورٹ سے خارج

پشاور ڈائویس چرچ آف پاکستان کے ریٹائرڈ بشپ ہمفری سر فراز پیٹر کی اپنی ریٹائرمنٹ کے خلاف دائر درخواست لوئر کورٹ کے بعد سیشن کورٹ نے بھی خارج کردی ، اب وہ پشاور ڈائس کے بشپ نہیںرہے جبکہ چرچ پاکستان کے ارچ بشپ ریٹائرڈ زمارشل کی طرف سے تعینات کرد ہ بے ایلون سیموئل جان نے فوری طور پر ڈائس کا انتظام سنبھال لیاہے ، پشاور ڈائس چرچ آف پاکستان میںبشپ ایلون سیموئل جان کی سرپرستی میںبڑی دعائیہ میٹنگ منعقد کی گئی جس میں کشمیر ی عوام کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار کیاگیاجبکہ پاکستان کے استحکام اور پاکستان کی تمام سیکیورٹی فورسز ، صوبائی وفاقی حکومت کو انتظامیہ کیلئے دعائیں کی گئیں ، ساتھ ہی آف پاکستان کے وکلا کی انتھک محنت اور کوششوں کو بھی سراہاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed