جاپان، 7.1شدت کے طاقتور زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی

جاپان میں گزشتہ دنوں آنے والے تباکن زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔ زلزلے کے باعث ایک شاپنگ مال میں دھماکا ہوا، فیکٹری کی چمنی گر گئی اور متعدد مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے۔کماموتو صوبائی حکومت نے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ تباہ کن زلزلے سے اب تک 35 اموات کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے تربیت یافتہ کتوں کی مدد لی جا رہی ہے۔امدادی کارروائیوں کے لیے تقریبا 5 ہزار سے زائد فوجی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed