گلیشیئرز پگھلنے اور درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت میں سیلاب

گلگت بلتستان کے ضلع روندو میں گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔سیلابی ریلے سے طورمک اور دُوسنہ کے درمیان واقع ملاں پل بہہ گیاجبکہ متعدد علاقوں میں آمد و رفت شدید متاثر ہوئی ہے۔موسمیاتی تبدیلی کے باعث شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہو نے لگا جس کے نتیجے میں گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں،یہی صورتحال روندو میں سیلابی ریلے کا سبب بنی، جس سے رابطہ سڑکوں، پلوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed