سنجو سیمسن نے پہلی بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

آئی سی سی نے مارچ 2026 کے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔بھارتی کھلاڑی سنجو سیمسن آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنیمیں کامیاب ہوگئے، سنجو سیمسن نے پہلی بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کی فتح میں سنجو سیمسن نے اہم کردار ادا کیا تھا،سنجو سیمسن نے مارچ میں کھیلے گئے 3 میچز میں 275 رنز اسکور کیے تھے۔ سنجو سیمسن کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ میرے کیریئر کا یادگار لمحہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed