خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی، بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی۔

ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ ہم پُرامن ہیں پھر آپ ہم پر شیلنگ کیوں کرتے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ کیا آپ کو نہیں پتہ خان صرف حق اور سچ کی آواز کیلئے لڑ رہے ہیں۔ وہ حق کیلئے کھڑا ہے، آپ شیلنگ کیوں کرتے ہیں؟

انکا کہنا تھا کہ وعدہ کریں، جب تک خان ہمارے درمیان نہ آجائیں ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے۔

بشریٰ بی بی نے کہا کہ آخری عورت ہوں گی جو خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed