آزاد کشمیر حادثہ، ہلاکتیں 27 ہوگئیں

 

آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ منجیاڑی کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، کوچ میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed