پی ٹی وی پشاور کے ابراہیم کمال بہترین ڈاکیومنٹری پروڈیوسر قرار

24 نومبر کو لاہور میں منعقد ہونے والی پروقار ملٹی میڈیا ایوارڈز کی تقریب میں اے آر گل (بانی ملٹی میڈیا ایوارڈز)کی جانب سے جنرل منیجرپی ٹی وی پشاور سینٹرکے ابراہیم کمال کو بہترین ڈاکیومنٹری پروڈیوسر کا ایوارڈ دیا گیاجبکہ26نومبر کو یہ ایوارڈ پاکستان ٹیلی ویژن کی62ویںسالگرہ کے موقع پر پی ٹی وی سینٹر پشاور میں ملک کی کاروباری شخصیت، سینئر کالم نگار، اباسین کالم رائیٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ، سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر اور پاک افغان جائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر ضیاء الحق سرحدی(ستارہ امتیاز )،جنرل منیجرپی ٹی وی پشاور سینٹر ابراہیم کمال کو دے رہے ہیں۔یہ اعزاز ابراہیم کمال کو پیشہ ورانہ خدمات، محنت اور تخلیقی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔اس شاندار کامیابی پر ابراہیم کمال کو دلی مبارک باد اور مستقبل کے لیے نیک تمنائیںپیش کیں۔یہ اعزاز نہ صرف ان کے لیے بلکہ پی ٹی وی پشاور سینٹر کے لیے بھی باعثِ فخر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed