درآمدی گندم کے کراچی سے پشاور کو سپلائی کا عمل شروع ہو گیا ہے صوبے کے لیے ایک لاکھ سے زاہد ٹن کی گندم درامد کر چکی گئی ہے تاہم بھاری مقدار میں گندم کی درامد کے باوجود صوبے میں اٹے اور گندم کی قیمتوں میں کمی نہیں ہو سکی اب تک دو لاکھ 73 ہزار 603 ٹن گندم درامد کی جا چکے ہیں جبکہ مزید گندم رومانیہ سے درامد کیا جا رہا ہے تاہم صوبے میں فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی مختلف سٹورز میں غفلت کی باعث لاکھوں روپے کا گندم خراب ہو چکا ہے اور مخصوص کاروائی کے دوران چند افسران اور ملازمین کو ذمہ دار قرار دے کر معطل کیا گیا ہے ۔تا ہم درجنوں افسران اور ملازمین انکوائریوں میں نشاندہی کے باوجود بچ گئے ہیں اور ان کے خلاف کاروائی شروع نہیں کی جا سکی گندم صوبے کے مختلف سٹورز میں پہنچائے جا رہے ہیں جس کے بعد ان کو فلور ملز کو جاری کیے جائیں گے تاہم شہر میں سرکاری اٹے کی قلت بھی بدستور برقرار ہے سرکاری اٹا بھی شہر میں دستیاب نہیں ہیں







