پشاور میں 80 کلو فائن آٹے کی قیمت 14 ہزار 600 روپے تک پہنچ گئے ہیں۔پنجاب سے انے والے فائن اٹا مزید 600 روپے مہنگے ہو گئی ہے جبکہ تندور مالکان نے روٹی کا وزن مزید کم کر دیا گیا ہے پشاور میں روٹی غیر قانونی طور پر 40 اور 80 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ بعض مقامات پر ڈبل روٹی 100 روپے تک پہنچ گئی ہے 20 کلو اور 80 کلو اٹے کی بوری کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ شروع ہو گیا ہے۔جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے پشاور میں اٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے اور اضافے کے بعد اس کاروبار سے وابستہ کاروباری افراد پرانی سٹاک کی مد میں کروڑپتی بنتی جا رہے ہیں پشاور میں اٹا سونے کے داموں میں فروخت ہونا شروع ہو گئے







