تھانہ یونیورسٹی کی حدود درابن خورد کے قریب ٹریفک میںماں بیٹی جاں بحق جبکہ ایک نوجوان زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ یونیورسٹی کی حدود درابن خورد کے قریب ٹریفک میں سرائیکی شاعر مہربان غمناک کی بہن اور بھانجی جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثہ کے نتیجے میں ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔







