گورنر کو اختیارات منتقل ہونے کے بعد صوبے میں مشیروں کے اختیارات میں بھی مزید اضافے کے بارے میں رپورٹس طلب کر لی ہیں گورنر کو وزیراعلی کے اختیارات دینے کے بعد صوبے کے مشاورتی کونسل کے مشیروں کو بھی مزید احتیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے احتیارات کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور لا ڈیپارٹمنٹ سے ذرائع کے مطابق تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے مشیروں کو صوبائی وزرا کے برابر مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں مختلف قانونی تجاویز پر غور شروع کیا ہے اس وقت صوبے کی مشیروں کے پاس اختیارات محدود ہونے کے باعث ان کی بہترین کارکردگی پر ان کے اختیارات میں مزید توسیع کرنے کی تجاویز دی گئی ہے.







