صحت کارڈ بند کرنے کی بجائے محدود کرنے پر غور

صحت کارڈ کو بند کرنے کی بجائے محدود کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے جبکہ دوسری طرف صحت کارڈ کے نئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری کے لیے پانچ ناموں پر غور شروع کر دیا ہے ۔صحت کارڈ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ریٹائر ہونے والے ہیں ان کی مدت ملازمت میں توسیع کرنے یا توسیع نہ کرنے کے بارے میں رپورٹس طلب کر لی گئی ہے اور ان رپورٹس کی روشنی میں ختمی فیصلہ کر دیا جائے گا صحت کارڈ پراجیکٹ کے حوالے سے جانچ پڑتال کا سلسلہ بھی جاری ہے اور درجنوں پرائیویٹ ہسپتالوں کو نوٹسز کا اجرا بھی کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق نئی پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تقرری کے لیے پانچ ناموں پر غور کیا جا رہا ہے تاہم ممکنہ طور پر صحت کارڈ کو بند کرنے کے بجائے محدود کرنے کی تجاویز کو فائنل کیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed