کرپشن کی شکایات پرسی ای او ایجوکیشن اتھارٹی ساہیوال کانوٹس

کرپشن کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ساہیوال، محمد خالد نے اہم انتظامی اقدام اٹھاتے ہوئے ریاض علی، سینئر کلرک (ایڈمن فیمیل برانچ)، دفتر CEO DEA ساہیوال کو فوری طور پر گورنمنٹ ہائی سکول 16/11L، چیچہ وطنی، میں تبادلہ کردیا گیا۔اس سلسلے میں باقاعدہ دفتری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed