تین ایرانی کمانڈرز پر امریکا کا ڈیڑھ کروڑ انعام

امریکا نے تین ایرانی کمانڈرز سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر مجموعی طور پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان کردیا۔

امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق انعام کی پیشکش میں پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس سے وابستہ تین کمانڈرز شامل ہیں۔

امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق ان کمانڈرز میں بریگیڈیئر جنرل عبداللّٰہ محرابی، کمانڈر احمد جعفر آبادی اور کمانڈر علی اصغر نوروزی شامل ہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ تینوں کمانڈرز مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج پر ایرانی حملوں کے آپریشن میں سرگرم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed