امریکا کی اسرائیل کو 2 ہزار پائونڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری

امریکا نے اسرائیل کو 2 ہزار پائونڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان بموں کی تباہ کاری ہیروشیما پر گرائے جانے والے ایٹم بم سے 6 گنا زیادہ ہے۔امریکی صدر ٹرمپ کے مشہور ناقد ٹکر کارلسن نے نیشنل پبلک ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بم بھی بطور تحفہ دیے جا رہے ہیں کیوں کہ ان کے لیے رقم بھی امریکا کی استعمال ہو گی جس کی منظوری امریکی کانگریس نے دی ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس کے 4 ارکان جو یہ تحفہ دینے میں پیش پیش ہیں وہ اسرائیلی لابی کا چندہ حاصل کرنے والوں میں ٹاپ پر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed