امریکی محکمہ خارجہ کا ویزا فراڈ رپورٹنگ پورٹل لانچ

امریکی محکمہ خارجہ نے مشتبہ ویزا فراڈ اور امریکی ویزوں کے غلط استعمال کی اطلاع دینے کے لیے نیا آن لائن پورٹل لانچ کردیا ہے۔

امریکی قونصلیٹ کے ترجمان کے مطابق نئے پورٹل کے ذریعے عوام کو مشتبہ ویزا فراڈ سے متعلق معلومات براہ راست حکام تک پہنچانے کی سہولت حاصل ہوگی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پورٹل کا مقصد مشتبہ ویزا فراڈ سے متعلق اہم معلومات حکام تک آسان اور قابلِ اعتماد طریقے سے پہنچانے کا ذریعہ فراہم کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed