اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما اسما مشتاق کی لاش مل گئی

اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش مل گئی۔ڈاکٹر اسما مشتاق 21 اگست کو کیمپ تھری پر بیماری سے انتقال کرگئی تھیں اور اُن کی لاش برف میں دبنے کے باعث نہیں مل رہی تھی۔ڈپٹی کمشنر شگر شیر افضل کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران مقامی کوہ پیما لاش لے کر بیس کیمپ روانہ ہوگئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ٹیم کے ارکان لاش کے ہمراہ کیمپ ٹو پہنچ گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed