80 روپوش ملزموں کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹس بلاک

صوبائی حکومت کی درخواست پر اقدام قتل میں ملوث 80 روپوش ملزمان کی قومی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیا ہے اس سلسلے میں پشاور ایئرپورٹ اور امیگریشن اور کام کو بھی اگاہ کر دیا ہے ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر امیگریشن حکام کو ضروری ہدایات جاری کر دی ہے کیپٹل سٹی پولیس کو مطلوب 35 ملزمان کے قومی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیے گئے ہیں اور ان کی بیرونی ممالک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ ان کی جائیدادوں وغیرہ کے خرید و فرخت پر بھی پابندی عائد کر دی ہے جبکہ دیگر ملزمان کا تعلق صوبے کے مختلف قبائلی علاقوں جنوبی علاقوں اور دیگر بندوبستیاں علاقوں سے ہے جو کہ پولیس کو مختلف جرائم میں مطلوب ہے اب تک ذرائع کے مطابق چار ہزار سے زائد افراد جو کہ پولیس اور قومی اداروں کو مطلوب ہے کہ پاسپورٹ وغیرہ کو بلاک کیا جا چکا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed