میٹرک امتحانات میں 10ہزار طلبہ اسلامیات کے مضمون میں فیل

میٹرک کے امتحانات میں 10 ہزار طلبہ اسلامیات کے مضمون میں فیل ہوگئے۔بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے سالانہ امتحانات 2026کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نتائج کے مطابق 9 ویں اور 10ویں جماعت میں سب سے زیادہ طلبہ اسلامیات کے مضمون میں ناکام ہوئے ہیں۔نتائج کے مطابق 9 ویں جماعت میں 97 ہزار 950 طلبہ نے امتحان میں شرکت کی جن میں سے 57 ہزار 847 طلبہ دسویں جماعت میں پروموٹ ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed