توند کی چربی گھٹانا اب آسان مگر کیسے ؟

پیٹ اور کمر کے گرد جمع ہونے والی خطرناک چربی (وکسرل فیٹ) سے نجات کے لیے اب روزانہ کی کٹھن ورزش کی ضرورت نہیں، بلکہ ہانگ کانگ یونیورسٹی کی جدید تحقیق کے مطابق ہفتے میں صرف ایک بار تیز رفتاری سے چہل قدمی (انٹروال واکنگ) کرنے سے بھی توند کی چربی میں اتنی ہی کمی آتی ہے جتنی ہفتے میں 3 بار ورزش کرنے سے۔ نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق یہ عادت کارڈیو ریسپائریٹری فٹنس کو بہتر بنانے اور امراضِ قلب و ذیابیطس سے بچاؤ میں انتہائی معاون ثابت ہوتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed