باڑہ احتجاج’ اقبال آفریدی اور عبد الغنی کیخلاف مقدمہ درج

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نفاذ کیخلاف باڑہ میں پرتشدد احتجاج کے معاملے پر اراکین اسمبلی سمیت 50 سے زائد پی ٹی آئی کارکنان پر مقدمہ درج کر لیا گیا’باڑہ میں پرتشدد احتجاج پر پولیس نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی اور رکن صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی کیخلاف بھی مقدمہ درج کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed