پاکستان کے طالب علموں نے عمارتوں کی اندر راستہ بتا نے والی ایپ تیار کرلی

کراچی میں انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کے  طلبہ نے عمارتوں کے اندر راستہ بتانے والی ایپلیکیشن تیار کرکے جدید ٹیکنالوجی میں مہارت کی مثال قائم کردی۔

آگمینٹڈ ریئلٹی پر مبنی یہ ایپ صارف کو عمارت کے اندر مطلوبہ مقام منتخب کرنے کے بعد مرحلہ وار رہنمائی کرتے ہوئے متعلقہ دفتر یا کمرے کے دروازے تک پہنچاتی ہے۔ آف لائن میپنگ سسٹم کے ذریعے انٹرنیٹ یا جی پی ایس کے بغیر مختصر ترین راستہ فراہم کرتی ہے۔ اگر صارف غلط سمت اختیار کر لے تو ایپ فوری طور پر نیا راستہ بھی تجویز کر دیتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed