سونے کی قیمت میں کمی ،تولہ سونا 4300روپے سستا ہو گیا

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4300 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت3687 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے پر آگئی ہے۔24 قیراط فی تولہ چاندی کا دام 174 روپے کمی سے 6 ہزار 223 روپے پر آگیا۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 43 ڈالر سستا ہو کر 4050 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed