عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں

ایران پر امریکی حملے رکنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کم طابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں مزید 1.29 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 87.22 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل بھی 1.22 فیصد سستا ہوگیا، جس کے بعد اس کی قیمت 81.60 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed