سائنسدانوں نے انسانی خلیے کی تفصیلی تھری ڈی ویڈیو جاری کردی

سائنسدانوں نے حال ہی میں انسای خلیے کی تفصیلی ویڈیو جاری کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنس دانوں نے انسانی خلیے (eukaryotic cell) کی اب تک کی سب سے تفصیلی تھری-ڈی ویڈیو بنائی ہے۔انسانی خلیے کے اس ماڈل کو اپنی تفصیلی اور تھری ڈی امیجنگ کے باعث گرانڈ بریکنگ ماڈل کہا جارہا ہے جسے سیلولر لینڈ اسکیپ کراس سیکشن تھرو اے یوکریوٹک سیل کا بھی نام دیا گیا ہے۔اس سیل کی تھڑی-ویڈیو میں کافی جدید طریقے استعمال کیے گئے ہیں جس میں ایکس رے ٹوموگرافی، نیوکلیئر میگنیٹک ریزوننس (این ایم آر) اور کرایو الیکٹران مائیکروسکوپی سے ڈیٹا کو یکجا کر کے مالیکیولر ڈھانچے کو انتہائی تفصیل سے نقشہ دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed