ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کا دورہ کرینگے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان کا دورہ کریں گے۔ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کے دفتر کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر حبیب اللہ عباسی کے مطابق اس دورے کا مقصد امریکا ایران ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہنا اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا شکریہ ادا کرنا ہے۔خیال رہے کہ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز ہوا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed