9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی۔عاشورہ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیاگیا، 9 اور 10محرم الحرام کو تعطیل ہوگی، ملک بھرمیں جلوس نکالے جائیں گے، اس دوران تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔سندھ حکومت نے بھی 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا، حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اور 10محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون کو عام تعطیل ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed