1410 میگاواٹ تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے کیلئے3400ملین روپے مختص

آئندہ مالی سال کیلئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کے تحت آبی وسائل ڈویژن کے 1410 میگاواٹ تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے کے لئے3400 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں ۔ جمعہ کو جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ82361.600ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026تک منصوبہ پر122896.479ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں ۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں 1410 میگاواٹ تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے کیلئے3400 ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed