دنیا کے بلند ترین گرائونڈ پر بادشاہوں کے کھیل پولو فیسٹیول کا آغاز

چترال میں دنیا کے بلند ترین گرائونڈ پر بادشاہوں کے کھیل پولو فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق تین روزہ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پولو فیسٹیول میں شرکت کے لیے پاکستان اور دنیا بھر سے سیاحوں نے شرکت کی۔مقابلوں میں چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سیاحت کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ سڑکوں سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے وفاق اور این ایچ اے سے میٹنگ کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed