سونے کی قیمت ایک بار پھر پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی

ملک میں بدھ کو بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ،قیمت ایک بار پھر پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔صرافہ کارکیٹس کے مطابق سونے کے فی تولہ نرخ 3 ہزار 500 روپے بڑھنے سے نئی قیمت 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار 1 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 31 ہزار 637 روپے ہو گئی ہے۔ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھا ئو اور روپے کی قدر میں تبدیلی کے باعث سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed