صوبہ بھر میں گرفتار افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے سلسلہ شروع

پشاور سمیت صوبے بھر سے مہاجرین کی وطن واپسی کے عمل میں گرفتار مہاجرین کو ڈیپورٹ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے پنجاب اسلام اباد اور پشاور میں گرفتار مہاجرین کو گزشتہ روز صوبے کے مختلف جیلوں سے ڈیپورٹ کر دیا گیا کشیدہ صورتحال میں بہتری انے کے بعد مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے غیر قانونی اور بغیر دستاویزات کے مہاجرین کے خلاف اپریشن کا سلسلہ پشاور بھر میں شروع کیا گیا ہے گزشتہ 13 دنوں کے دوران تقریبا چار ہزار سے زاہد مہاجرین ترخم بارڈر کے ذریعے وطن واپس چلے گئے ہیں اپریشن سے بچنے اور گرفتاریوں سے بچنے کی لیے مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے مہاجرین نے مختلف گھروں اور فلائٹس کو خالی کرنا شروع کر دیا ہے کاروباری مراکز سے بھی مہاجرین کی وطن واپسی شروع ہو گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed