سمارٹ لاک ڈائون پر عملدرآمد کے لیے کیپیٹل سٹی پولیس خصوصی اختیارات دینے کی منظوری دے دی گئی ہے تیل بجلی اور گیس بچت کے حوالے سے پشاور میں حکومتی کفایت شعاری کے تحت سمارٹ لاک ڈان کو تاجروں نے ناکام بنا دیا ہے جی ٹی روڈ سکندر پورہ زریاب کالونی نمک منڈی ڈبگری گارڈن دلزاک روڈ پشاور کینٹ یہ مختلف بازاروں یونیورسٹی روڈ کے مختلف بازاروں میں سمارٹ لاک ڈان پر عمل درامد نہیں ہو رہا ہے ذرائع کے مطابق متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو خصوصی احتیارات دی جا رہے ہیں کاروباری افراد سمیت دیگر ڈیلرز کے خلاف سخت ترین کاروائی کیا گیا ہے پشاور میں سمارٹ لاک ڈان پر عمل درامد 30 فیصد نہیں ہو رہا ہے پشاور میں بجلی بچت مہم مکمل طور پر ناکام ہو گیا ہے کاروباری مراکز رات گئے تک کھلے رہتے ہیں شادی ہال میں بھی اس پر عمل درامد نہیں ہو رہا ہے







