لوئر دیر’ گاڑی کھائی میں گرنے سے 3خواتین جاں بحق

لوئر دیر میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3خواتین جاں بحق جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے ۔مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ لوئر دیر کے علاقہ ادینزئی اسنبڑں ناوگئی میں پیش آیا جہاں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں جا گری ۔حادثے کے نتیجے میں تین خواتین موقع پر جاں بحق جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے ۔جاں بحق خواتین کی نعشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر چکدرہ اور سوات ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed