پشاور میں بد ترین ٹریفک جام ‘ بی آر ٹی سروس بھی متاثر

پشاور میں بدترین ٹریفک منگل کے روز جام ہو کر رہ گئے شہر بھر میں ٹریفک کا نظام بند ہونے کے باعث مسافر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی جی ٹی روڈ۔خیبر بازار روڈ۔ڈبگری گارڈن۔چارسدہ روڈ۔سمیت اندرونی شہر مختلف مقامات پر ٹریفک کا نظام شدید ترین متاثر ہو کر رہ گیا جس کی باعث مختلف مقامات پر بی ار ٹی سروس بھی جزوی طور پر اور مکمل طور پر متاثر ہو کر رہ گئی مختلف مقامات پر ٹریفک کا نظام شدید ترین متاثر ہونے کے باعث مریضوں کی ہسپتالوں میں منتقلی میں شدید ترین مشکلات درپیش ائی بعض گاڑیوں میں ایندھن ختم ہو گئی اور گاڑیاں رش میں پھنس گئی جس کی باعث مسافر گاڑیوں کو مزید مشکلات درپیش ائی گاڑیوں کی طویل ترین قطاریں مختلف مقامات پر لگ گئی تھی ۔ڈبگری گارڈن میں پیدل چلنا بھی مشکل ترین بن گیا تجاوزات شہر میں غیر قانونی گاڑیوں کے باعث ٹریفک کا نظام روز بروز متاثر ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed