6 ماہ میں پہلی مرتبہ غزہ میں ایندھن اور گیس کے ٹرک داخل

عرب ٹی وی کے مطابق6ماہ میں پہلی مرتبہ غزہ کی پٹی میں انسانی امداد، ایندھن اور گیس کے ٹرک داخل ہوگئے ہیں۔ فلسطینی ٹیلی ویژن نے اعلان کیا کہ 400امدادی ٹرک غزہ کی پٹی میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ توقع ہے کہ مصر کے ساتھ رفح سرحدی گزر گاہ منگل کو جزوی طور پر کھول دی جائے گی۔ تباہ شدہ پٹی کے لیے امداد کا بہا ئوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دو سال پرانی غزہ جنگ کے خاتمے کے منصوبے میں سب سے نمایاں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed