مشعال یوسفزئی مشکل میں، تجویز و تائید کنندگان دستبردار

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سینیٹ الیکشن کی امیدوار مشعال یوسفزئی کے تجویز اور تائید کنندگان نے دستبراداری کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بشری بی بی کی سابق ترجمان اور پی ٹی آئی کی رہنما مشعال یوسفزئی کے سینیٹ الیکشن کیلیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کیانچ پڑتال نہ ہوسکی۔مشعال یوسفزئی کے کاغذات نامزدگی پر اسکروٹنی آج ہونا تھی تاہم ان کے تجویز و تائید کنندگان شکیل خان اور طارق محمود نے ضمانت دینے سے انکار کرتے ہوئے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔تجویز و تائید کنندگان کے پیچھے ہٹنے کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنما مشعال یوسفزئی کی درخواست پر اسکروٹنی کل بدھ تک ملتوی کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed