صوابی ٹریفک حادثہ میں 2نوجوان جاں بحق

صوابی میں پک اپ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2نوجوان جاں بحق ہو گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ گدون کابگنی کے علاقے میں پیش آیا جہاں پک اپ اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ۔حادثے کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گئے جن کا تعلق علاقہ گدون سے بتایا جارہا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed