غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری ہے،24گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید،8زخمی ہوگئے۔غزہ وزارت صحت کے مطابق اکتوبر 2025 میں جنگ بندی کے بعد 824 فلسطینی شہید ہوچکے،اکتوبر 2023 سیابتک شہیدفلسطینیوں کی تعداد 72ہزار601ہوچکی،اکتوبر 2023 سیابتک ایک لاکھ 72ہزار419فلسطینی زخمی ہوچکے۔دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے،ہرمیس 450 ڈرون کو نبیطیہ کی فضائی حدود میں تباہ کیا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed