عید میں دو دن باقی رہ گئے ہیں بازاروں میں خریداری میں رش بڑھ گیا ہے جبکہ پشاور سے دوسرے شہروں کو جانے والے شہریوں کی نقل مکانی میں تیزی آگئی ہے عید اپنی ابائی علاقوں میں منانے کی شہری جا رہے ہیں جبکہ مویش منڈیوں میں قیمتوں نے خریداروں کو مایوس کر دیا ہے شدید گرمی کے باعث دن میں سنسان رہنے والے منڈیاں شام کے بعد بحال ہو جاتی ہے قیمت عام خریدار کے پہنچ سے باہر ہے جب بھی دوسری طرف اجتماعی قربانی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے عید میں دو دن رہنے کے باعث شہریوں کی جانب سے خریداری میں تیزی کر دی ہے شہر کے تجارتی مراکز میں رش بڑھ گیا ہے جس کی باعث ٹریفک مختلف مقامات پر جام ہو کر رہ جاتا ہے







