صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کو وزیر خزانہ کا اضافی چارج تفویض

آفتاب عالم محکمہ قانون و انسانی حقوق کے وزیر بھی رہیں گے ،محکمہ خزانہ کا اضافی قلمدان سونپنے کا اعلامیہ جاری کردیاگیا ۔آفتاب عالم کل صوبائی اسمبلی اجلاس میں دو سالہ نظر ثانی شدہ بجٹ پیش کرینگے۔دوسری جانب سے گورنر خیبر پختونخوا نے تاحال خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری پر دستخط نہیں کئے ۔صوبائی اسمبلی کا اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے 37ممبران کی ریکوزیشن اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ریکوزیشن جمع کرنے کے بعد سپیکر صوبائی اسمبلی کل سہ پہر تین بجے طلب کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed