پشاور: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کو ٹیلی فون کیا اور باجوڑ دھماکے میں اموات پر اظہار افسوس کیا۔
صدر مملکت نے باجوڑ دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ شہدا کے درجات بلندی، لواحقین کو صبر و جمیل اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔
گورنرکے پی کے حاجی غلام علی نے باجوڑ دھماکہ کے متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی پر صدرمملکت کا شکریہ ادا کیا۔








1 تبصرہ. Leave new
Want free traffic? Submit your website for free to over 35 classified ad sites here