جمرود خود کش حملے میں ملوث 6 دہشت گرد گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جمرود خود کش حملے میں ملوث 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق جنوری کے مہینے میں تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا تھا جس میں دو اہلکار شہید ہوئے تھے۔

دہشت گردوں کا مرکزی کمانڈر آپریشن کے دوران ہلاک ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed