میانمار کی فوج کا خانقاہ پر حملہ، 28 سے زائد افراد ہلاک

میانمار کی فوج نے خانقاہ پر حملہ کرکے 28 سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا، امریکی میڈیا کے مطابق میانمار کی فوج نے ہفتے کے روز میانمار کے نان نین گاؤں پر گولہ باری کی تھی۔مقامی اخبار کا کہنا ہے کہ میانمار کی فوج نے خانقاہ میں چھپے افراد کو خانقاہ کے سامنے کھڑا کر دیا اور راہبوں سمیت ان سب کو بے دردی سے گولی مار دی۔آس پاس کی کچھ عمارتوں اور مکانات کو بھی جلا دیا گیا۔ کچھ افراد کی لاشیں قریبی گاؤں سے بھی ملی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed