شعیب جمیل
غر بی پولیس سٹیشن کی حدود صدر روڈ پر مسا فر بس نے 64سالہ شخص کو کچل ڈالا۔ پولیس نے ملزم ڈرائیور کو حراست میں لیکر حوالات میں بند کر دیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز محمد فر ہا د ولد عبدالجلیل عمر 64سال سکنہ قا ضی آ باد نے مسا فر بس مین باڑہ روڈ سے صدر کی طر ف آرہا تھا کہ عسکری ٹو کے قریب بس سے اتر ئے ہو ئے گاڑی کے زد میں آگیا اور شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گیا پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹمار ٹم کیلئے مر دہ خا نہ منتقل کر دیا اور ملزم ڈرائیور کو حراست میں لیکر انکے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔







