عمران خان نے ٹائیگرفورس کی ویب سائٹ لانچ کردی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹائیگر فورس کی ویب سائٹ لانچ کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ انتخابی مرحلے میں نوجوان ہماری مدد کریں۔عمران خان نے کہا کہ ٹائیگر فورس عوام کو گھر گھر جا کر نکالے۔انہوں نے کہا کہ جب نوجوان اور خواتین ٹائیگر فورس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کروالیں گی تو میں ان سے بات بھی کروں گا،۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed