ڈالر 200 روپے تک جائے گا، شیخ رشید کی پیش گوئی

شیخ رشید نے ڈالر 200 روپے تک جانے کی پیش گوئی کردی کہا کہ ڈالر 200 روپے کا ہونے جارہا ہے، 31 مئی تک اہم فیصلیہونگے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پنجاب میں کوئی حکومت نہیں ہے وہاں کابینہ نہیں بن سکی۔سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جس جہازمیں نواز شریف آئیں گے اس میں چور کے نعرے لگیں گے۔واضح رہے کہ حنیف عباسی کے عہدے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر شیخ رشید کی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ اگر کوئی سزا یافتہ ہو تو وہ پبلک آفس ہولڈ نہیں کرسکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed