ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

 

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 24 ہزار 500 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 6 ہزار 739 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 1787 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed